-
تھریسامے کا مستعفی ہونے کا اعلان
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
برطانوی معیشت پر بریگزٹ کے اثرات
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷انگلینڈ کی دوسری بڑی سٹیل ملز(برٹش سٹیل) دیوالیہ ہو گیا۔
-
لیبر پارٹی بریگزٹ پر حمایت کرے: تھریسا مے
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷تھریسا مے نے لیبرپارٹی سے بریگزٹ پر حمایت کی اپیل کی ہے۔
-
بریگزٹ ڈیل پر جون میں رائے شماری
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸بریگزٹ ڈیل پر برطانیہ میں آئندہ ماہ جون میں ایک مرتبہ پھر پارلیمانی رائے شماری ہو گی۔
-
بریگزٹ مذاکرات میں تعطل پر تھریسا میے کا انتباہ
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲برطانوی وزیراعظم نے آئرلینڈ کی سرحدوں کے مسئلے پر یورپی یونین سے بغیر معاہدے کے برطانیہ کی ممکنہ علیحدگی پر خبردار کیا ہے۔
-
بریگزٹ کو موخر کرنے کا انکشاف
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱تھریسا مے کی جانب سے بریگزٹ کو دو ماہ کیلئے موخر کرنے کے خفیہ پلان کا انکشاف ہوا ہے۔
-
برطانوی پارلیمان کی انوکھی کاروائی ۔ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷برطانیہ میں پارلیمانی کاروائی کا اپنا ایک انوکھا انداز ہے۔اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بریگزٹ معاہدے میں شمالی آئر لینڈ کے سرحدی معاملات پر مذاکرات کے حوالے سے پیش کئے بل کو ارکان نے 45 ووٹوں سے شکست دے دی۔ بل کے حق میں 258 جبکہ مخالفت میں 303 ووٹ آؕئے اور اس طرح برطانوی وزیر اعظم کو ایک اور شکست سے روبرو ہونا پڑا ہے۔
-
برطانیہ میں بریگزٹ بحران جاری
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳برطانیہ میں بریگزٹ پر بحران بدستور جاری ہے۔
-
بریگزٹ پر نظرثانی کا کوئی امکان نہیں، صدر یورپی کمیشن
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵یورپی کمیشن کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بریگزٹ معاہدے پر برطانیہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں۔
-
برطانیہ: بریگزیٹ ڈیل سے متعلق 5 ترمیمی بل مسترد 2 منظور
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵یورپی یونین سے علیحدگی کے پلان بی کی ترامیم پر برطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوئی۔