SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

تھریسا مے

  • برطانوی وزیراعظم کا امتحان، بریگزٹ ڈیل پر ووٹنگ آج

    برطانوی وزیراعظم کا امتحان، بریگزٹ ڈیل پر ووٹنگ آج

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹

    برطانیہ میں بریگزٹ ڈیل نے ایک بحران کی صورت اختیار کر لی ہے۔

  • بریگزیٹ کے بارے میں تھریسا مئے کا تازہ بیان

    بریگزیٹ کے بارے میں تھریسا مئے کا تازہ بیان

    Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸

    برطانوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کے تعلق سے اراکین پارلیمنٹ کو تین راستوں میں سے ایک راستے کا انتخاب کرنا ہو گا۔

  • بریگزٹ پر ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد

    بریگزٹ پر ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸

    برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے نے بریگزٹ پر دوسرے ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔

  • بریگزٹ برطانیہ کے نقصان میں، جرمنی

    بریگزٹ برطانیہ کے نقصان میں، جرمنی

    Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸

    جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کا کسی مفاہمت کے بغیر باہر نکلنا بہت سخت اور درحقیقت خود برطانیہ کے نقصان میں ہے۔

  • بریگزٹ کے بارے میں فرانسیسی ایمپلائر موومنٹ کا انتباہ

    بریگزٹ کے بارے میں فرانسیسی ایمپلائر موومنٹ کا انتباہ

    Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۳

    برطانوی پارلیمنٹ سے بریگزٹ معاہدہ مسترد کیے جانے کے بعد فرانسیس ایمپلائر موومنٹ نے ملکی کمپنیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خود کو بدترین صورتحال کے لیے آمادہ کریں۔

  •  بریگزٹ ریفرنڈم کے دوبارہ انعقاد کا مطالبہ

    بریگزٹ ریفرنڈم کے دوبارہ انعقاد کا مطالبہ

    Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۰

    اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نے بریگزٹ ریفرنڈم کے دوبارہ انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔

  • برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل بھاری اکثریت سے مسترد

    برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل بھاری اکثریت سے مسترد

    Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴

    برطانوی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل کو 230 ووٹوں سے مسترد کردیا۔

  • برطانیہ میں بریگزٹ ڈیل مسترد

    برطانیہ میں بریگزٹ ڈیل مسترد

    Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱

    برطانوی دارالامراء میں بریگزٹ ڈیل مسترد ہو گئی ہے۔

  • بریگزٹ کی ناکامی کی بابت تھریسا مئے کا سخت انتباہ

    بریگزٹ کی ناکامی کی بابت تھریسا مئے کا سخت انتباہ

    Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰

    برطانوی پارلیمیٹ میں یورپی یونین سے علیحدگی کے بل پر ہونے والی تاریخ ساز رائے شماری سے محض چند گھنٹے قبل وزیر اعظم تھریسا مئے نے بل پاس نہ ہونے کے سنگین نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • بریگزٹ کی عدم منظوری پر کوربن کا انتباہ

    بریگزٹ کی عدم منظوری پر کوربن کا انتباہ

    Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷

    برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے خبردار کیا ہے کہ برطانوی دارالعوام میں اگر بریگزٹ کو منظوری نہیں دی جاتی ہے تو قبل از وقت انتخابات کو ترجیح حاصل ہو گی۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    ۱ hour ago
  • والی بال کا ایشین کپ، پہلے میچ میں ایرانی خواتین کی شاندار جیت
  • ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
  • لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS