-
ایران آج عالمی سامراج کے خلاف سراپا احتجاج
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا آج 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف جد جہد کے قومی دن کی مناسبت سے "هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھے گی۔
-
ایرانی عوام نے دشمن کو دھول چٹادی، قائد انقلاب اسلامی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸قائدانقلاب اسلامی نے طلبا سے ایک ملاقات میں کہا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کثیر جہتی جنگ میں امریکہ، صیہونی حکومت اور یورپ کی کچھ موذی حکومتیں اور کچھ تخریبی گروہ ایرانی قوم کو نقصان پہنچانے کے لئے اپنے تر تمام وسائل بروئے کار لائے لیکن ایرانی قوم نے انہیں دھول چٹا دی اور وہ بری طرح ناکام ہو گئے۔
-
چار نومبر کی تاریخ امریکا کے مغلوب ہونے کا دن ، رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ چار نومبر کی تاریخ امریکا کے شکست کھانے اور مغلوب ہونے کی تاریخ ہے جب امریکا کو کاری ضرب لگی تھی۔
-
ایرانی عوام ہمیشہ امریکا کے مقابلے میں فاتح رہے ہیں: صدر رئیسی
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام ہمیشہ امریکا کے مقابلے میں فاتح رہی ہے۔
-
دنیا میں 40 سے زائد جنگوں کا براہ راست ذمہ دار امریکہ ہے: جنرل سلامی
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳دنیا کے چالیس ملکوں اور علاقوں میں چالیس سے زائد جنگوں کا براہ راست ذمہ دار امریکہ ہے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہی۔
-
4 نومبرعالمی سامراج سے مقابلے کا قومی دن
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا آج 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف " هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج رہی ہے۔
-
امریکہ مردہ باد یعنی سامراج کے خلاف جدوجہد
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا عالمی استکبار کے خلاف " هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج رہی ہے۔
-
ایران بھر میں عالمی سامراج کے خلاف مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵پیر کو ایران میں عالمی سامراج کے خلاف مجاہدت کا قومی دن منایا گیا۔ اس مناسبت سے تہران اور دیگر شہروں میں طلبا اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں نے جلوس اور ریلیاں نکالیں۔ ان جلوسوں اور ریلیوں کے اختتام پر ایک قرار داد پاس کی گئی جس میں امریکا کو دنیائے انسانیت کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا گیا۔
-
ایرانی قوم دشمن کے مقابلے میں سرتسلیم خم نہیں کرے گی
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی قوم دشمن کے مقابلے میں سرتسلیم خم نہیں کرے گی۔
-
امریکی جاسوسی اڈے پر گونج اٹھیں ’’مردہ باد امریکہ‘‘ کی صدائیں! ۔ تصاویر
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳۱۳ آبان مطابق ۴ اکتوبر ایران میں یوم طلبہ اور عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر آج ہزاروں طلباء اور تہرانی باشندوں نے امریکہ کے سابق جاسوسی اڈے (سفارتخانے) کے سامنے جمع ہو کر عالمی سامراج کے خلاف نعرے لگائے۔