-
تین ایرانی جزیروں پر دعوے کرنے والے ممالک کو ایران پارلیمنٹ کے اسپیکر کا سخت انتباہ، ایران کے صبر کو آزمانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ تین ایرانی جزیروں پر دعوے کرنے والے ممالک ایران کے صبر کو نہ آزمائیں۔
-
خلیج فارس کے ایرانی جزائر پر دعوی ، پڑوسی ایرانی ریڈ لائنوں کو کراس نہ کریں ، ایران کے اعلی حکام کا انتباہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۴رہبر انقلاب کے مشیر ریئر ایڈمرل علی شمخانی نے خلیج فارس تعاون کونسل کے ایک بار پھر ایران کے تین جزائر اور آرش گیس فیلڈ پر دعوے کے دہرانے کے بعد خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خبردار کیا ہے۔
-
30 نومبر تین ایرانی جزائر کا قومی دن مقرر
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۳30 نومبر کو ملک کے سرکاری کیلنڈر میں خلیج فارس میں قائم 3 ایرانی جزیروں کا قومی کا دن قرار دیا گیا ہے۔
-
ہمسایہ ممالک یورپ جیسے دھوکے باز پر بھروسہ کرنےکے بجائے ایران پر اعتبار کریں، امام جمعہ تہران
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴امام جمعہ تہران نے ایرانی جزائر کے بارے میں خلیج فارس کونسل اور یورپی یونین کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے ہمسایہ ممالک کو کشیدگی کے بجائے باہمی اعتماد کی دعوت دی ہے۔
-
ایرانی مندوب: مغربی ایشیا کی صورتحال انتہائی سنگین، مغربی ممالک ذمہ دار
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے مغربی ایشیا کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک بتاتے ہوئے اُسے بیرونی طاقتوں کی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے
-
بعض یورپی ممالک کی خلیج فارس کے معاملات میں مداخلت، تقسیم کی سازش اور تباہ کن پالیسی کا حصہ: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱وزارت خارجہ نے تین ایرانی جزیروں پر عرب امارات کے دعوے اور یورپی ممالک کی دفاعی معاملات میں مداخلت کو بے بنیاد، اشتعال انگیز اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کا بیان قابل مذمت ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے خلیج فارس تعاون کونسل کے 43 ویں سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان کی مذمت کرتے ہوئے اس قسم کے بیانات کو ایرانو فوبیا کی شکست خوردہ پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
تینوں جزائر ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں ، ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتامی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں جزائر ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں۔