امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی جو بائیڈن کے ہاتھوں شکست یقینی ہے۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں اور ایرانی قوم اقتصادی دباؤ میں آ کر ہرگز مذاکرات نہیں کرے گی۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکی صدر ٹرمپ نے اس ملک کے سابق وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
سابق امریکی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نئی پابندیاں لگانے سے خطرناک صورتحال پیدا ہوگی۔
امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے داعش کا مقابلہ کرنے کے لیے عراق میں ایران کی موجودگی کو مفید قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اوسلو فورم اجلاس میں شرکت کے مقصد سے اتوار کی شب ناروے کے دارالحکومت اوسلو پہنچ گئے۔
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے شام کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ نے بحران شام کا جائزہ لیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ شام کے امن مذاکرات میں پیشرفت کے بارے میں پرامید ہیں۔