-
جواد ظریف اور جان کیری کی ملاقات، ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ نے ایران اور چھے بڑی عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے بارے میں اطمینان حاصل ہونے کی راہوں کا جائزہ لیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نیویارک کے دورے پر روانہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ میں آب و ہوا کی تبدیلی کے سمجھوتے پر دستخط کے پروگرام میں شرکت کے لئے پیر کی صبح نیویارک روانہ ہوگئے۔
-
افغانستان میں جان کیری کے بیان پر احتجاج
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۹امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے حال ہی میں ہونے والے مختصر دورہ کابل اور وہاں دیے گئے ان کے بیان پر افغانستان میں وسیع پیمانے پر احتجاج کیا گیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کو دوٹوک جواب
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳ایران کے وزیردفاع نے امریکی وزیر خارجہ کا جواب دیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ کو مشرق وسطی سے چلا جانا چاہیے۔
-
ایران کی دفاعی صلاحیت، پر کوئی بات نہیں ہو سکتی : جواد ظریف
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت بخوبی جانتی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت پر کوئی بات نہیں ہو سکتی -
-
جان کیری کے دورے کے خلاف بحرینیوں کا احتجاج جاری
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۳امریکی وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف اس ملک کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے-
-
امریکی وزیر خارجہ کا اچانک دورہ بغداد
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۴امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اچانک بغداد کا دورہ کیا ہے۔
-
جان کیری کی ایران سے مدد کی اپیل
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۴امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شام اور یمن میں جنگ کو ختم کرنے کے لیے ایران سے مدد کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کے دورہ بحرین پر بحرینی عوام کا احتجاج
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱بحرین کے عوام نے امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
ایران سے امریکی وزیر خارجہ کی درخواست
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۱امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شام اور یمن میں جنگ ختم کرانے کے لئے ایران سے مدد کی درخواست کی ہے۔