-
غزہ کی جنگ شدید ترین ہے کہ جس کا ہم نے اب تک مشاہدہ نہیں کیا: جرمی کوربن
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹جرمی کوربن نے کہ جو فلسطین کے حامیوں میں شمار ہوتے ہيں ، فلسطین کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کو نسل کشی کی ایک زندہ مثال قرار دیا ہے۔
-
جنگِ یمن کے خلاف عالمگیر مظاہروں کی اپیل
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴یمنی حکام کے ساتھ ساتھ متعدد عالمی رہنماؤں نے جنگ یمن کے خلاف مظاہروں کی اپیل کی ہے۔
-
سعودی عرب کے ساتھ برطانیہ کے عسکری تعاون کا کوئی جواز نہیں: جرمی کوربین
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱سینیئر برطانوی سیاستداں اور لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیرمی کوربن نے انسانی حقوق پامال کرنے والے ملکوں کے ساتھ حکومت برطانیہ کے تعاون پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
یورپ کے مختلف ممالک کی جانب سے امریکی اقدامات پر تشویش کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶یورپ کے مختلف ملکوں نے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکی فوج کے دہشت گردانہ اقدامات کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
برگزیٹ کے مسئلے پر جانسن اور مخالفین کے درمیان سخت ٹکراؤ
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کا مسئلہ اس وقت برطانیہ کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کے اہم ترین مسئلے میں تبدیل ہوگیا ہے- برطانیہ کے مستقبل کے لئے برگزیٹ کے تقدیر ساز ہونے کی اہمیت کے پیش نظر، وزیر اعظم بوریس جانسن کہ جو کسی معاہدے کے بغیر یورپی یونین سے نکلنے پر زور دے رہے ہیں اور مخالفین کہ جو یورپی یونین سے معاہدے کے ساتھ نکلنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، کے درمیان اختلاف شدت اختیار کر گیا ہے-
-
ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کی مخالفت
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی دوغلی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن کو ٹرمپ کے لئے ریڈ کارپٹ نہیں بچھانا چاہئے۔
-
بریگزٹ کی عدم منظوری پر کوربن کا انتباہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے خبردار کیا ہے کہ برطانوی دارالعوام میں اگر بریگزٹ کو منظوری نہیں دی جاتی ہے تو قبل از وقت انتخابات کو ترجیح حاصل ہو گی۔
-
برطانیہ میں پھر استصواب رائے کا امکان
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۶برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن نے بریگزٹ کے معاملے پر قومی استصواب رائے کرانے کا عندیہ دیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینوں کا قتل انتہائی قابل مذمت ہے، جیرمی کوربن
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما جیرمی کوربن نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
برطانیہ جنگ یمن کی حمایت بند کردے، جیرمی کورپن کا مطالبہ
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹برطانیہ کے اپوزیشن رہنما نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی حمایت بند اور اس سے پیدا ہونے والے انسانی بحران کو روکنے کی کوشش کرے۔