-
بیلسٹک میزائل خیبر کا پیغام، دشمن میں ہمارے جوانوں کی ترقی و پیشرفت کو روکنے کی سکت نہیں
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵ایران کی مسلح افواج نے باریک بینی سے نشانہ بنانے والے ایک اور بیلسٹک میزائل، خیبر کی رونمائی کردی۔اس موقع پر وزیردفاع امیرآشتیانی بھی موجود تھے۔
-
خرمشہر کی آزادی معجزاتی کارنامہ تھا ، رہبرانقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایاکہ کی خرمشہر کی فتح اور آزادی حقیقت میں ایک بڑا اور غیر معمولی کارنامہ تھا
-
خونی شہر خرمشہر کی یادگار تصاویر
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳ایرانی کیلینڈر کے مطابق تین خرداد مطابق چوبیس مئی تاریخ انقلاب کا ایک اہم دن ہے جس دن ایرانی جیالوں نے بعثی دشمن کے چنگل سے خرمشہر کو آزاد کرایا تھا۔
-
ایرانی فوجی کمانڈروں کا حضرت امام خمینی کی امنگوں سے تجدید عہد
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایران کی مسلح افواج کے سینیئر کمانڈروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی اور پھول نچھاور کرتے ہوئے ان کی امنگوں سے تجدید عہد کیا۔
-
خرمشہرکی آزادی کی سالگرہ
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵ایران میں آج خرمشہر کی آزادی کا دن یوم استقامت و ایثا و فتح کے طور پر منایا گیا۔
-
ایران کا وہ شہر جسے خدا نے آزاد کرایا ، ایرانی جانبازوں کا یادگار کارنامہ جو تاریخ میں ثبت ہو گيا
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹آج 3 خرداد مطابق 24 مئی خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کا دن ہے۔ اس شہر کو 1982میں 578 دن کے قبضے کے بعد عراق کی بعثی حکومت کے قبضے سے آزاد کرایا گیا تھا۔
-
ایران کی فوجی و دفاعی طاقت میں اضافہ، آٹھ سالہ مقدس دفاع کا نتیجہ
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے اپنے بیان میں دشمن کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایرانی عوام کی دفاعی توانائیوں کے بارے میں غلط اندازے کا شکار نہ ہوں-
-
خرمشہر ایرانی عوام کے ایمان، استقامت، بہادری اور غیرت کی علامت
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴تہران کے خطیب جمعہ نے خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس شہر کو ایرانی عوام کے ایمان، استقامت، بہادری اور غیرت کی علامت و نشان قرار دیا۔
-
خرم شہر کی آزادی اسلام کے جانبازوں کی استقامت و مزاحمت کی مظہر
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۸ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے خرم شہر کی آزادی کو اسلام کے جانبازوں کی استقامت و مزاحمت اور قومی عزم و ارادے کی مظہر قرار دیا ہے۔
-
سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ایران کی فوج دشمن کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔