-
چوری بھی اور سینہ زوری بھی، راہل گاندھی کے انکشافات کی تحقیقات ہونی چاہئے: پرینکا گاندھی
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴کانگریس پارٹی کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی اور الیکشن کمیشن کی طرف سے جس طرح کے بیانات آرہے ہیں، اس سے بالکل واضح ہے کہ منصوبہ بند شکل میں بڑی بے ضابطگیاں ہورہی ہیں۔
-
ہندوستان امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی، راجناتھ سنگھ کا دورہ منسوخ ، ہتھیاروں کی خریداری بھی رکی
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸ہندوستان و امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف عائد کئے جانے کے بعد خبر ہے کہ ہندوستانی وزیر دفاع کا امریکہ دورہ منسوخ ہو گیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان اسلحہ کی تجارت بھی رک گئ ہے۔
-
ہندوستان کی سیاست میں آیا زلزلہ، راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر لگائے سنگین الزامات
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر جعل سازی، فرضی ووٹروں کا اندراج اور انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کے ذریعے بی جے پی کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کانگریس کا جنتر منتر پر مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کانگریس نے جنتر منتر پر مظاہرہ کر کے ایک بار پھر جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے؛ نریندر مودی کے نام راہل گاندھی کا خط
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷ہندوستان کی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
6 مسافروں کی موت کے درمیان مودی حکومت کا گیارہ سالہ جشن، اپوزیشن نے این ڈی اے حکومت کی کھولی پول
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰ممبئی سے لکھنو جارہی پشپک ٹرین سے گرکر چھے مسافروں کی موت ہوگئی۔
-
راہول گاندھی کا مرکزی حکومت پر الزام
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰ہندوستان میں کانگریس کے سابق صدر نے مودی حکومت پر ملک کی خارجہ پالیسی کو کمزور کرنے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے کام کرنے کے طور طریقے پر سوال اٹھائے ہیں۔
-
جنگ بندی کے بعد مودی حکومت پر اثھنے لگے سوال، کانگریس نے کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی مانگ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲ہندوستانی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ملک اے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو پارلیمنٹ میں آ کر آپریشن سندور کا جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
میں نے ریاست کرناٹک میں ویمولا ایکٹ کے نفاذ کے لئے وزیر اعلیٰ کو خط لکھا: راہل گاندھی
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۷ہندوستان کی لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ انہوں نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو ایک خط لکھ کر وہاں ویمولا ایکٹ نافذ کرنے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان: جلیانوالہ باغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۶ہندوستان کی اپوزيشن جماعت کانگریس کے اہم رہنما راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جلیانوالہ باغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔