-
رہبرانقلاب کا پیغام نوروز، مسلم دنیا کے اتحاد پر زور
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کو نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے ہجری شمسی سال کے شبہائے قدر کے موقع پر آغاز کا ذکر کیا اور دعا کی ہے کہ شبہائے قدر کی برکتیں اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی توجہات و عنایات ان سب کے شامل حال ہو جن کا سال نوروز سے شروع ہو رہا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔
-
دباؤ کے تحت امریکہ کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں، اس طرح کے مذاکرات کا نتیجہ ایران کی عظیم قوم کی توہین: اسپیکر قالیباف
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶ایران کے پارلیمانی سربراہ محمد باقرقالیباف نے کہا ہے کہ دباؤ کے تحت امریکہ کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں کریں گے۔
-
ایران: رہبر انقلاب اسلامی سے حکومتی عہدیداروں کی ملاقات
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸ایران کی انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں سمیت اہم دیگر حکومتی عہدیداروں نے ہفتے کی شام رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
بے حیائی کی بھی حد ہوتی ہے، مغرب کے دوہرے معیار درحقیقت مغربی تمدن کی گھناؤنی حقیقت سامنے لاتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ : مذاکرات کے لئے بعض منھ زور حکومتوں کا اصرار مسائل کے حل کے لئے نہیں ہے بلکہ اپنی توقعات مسلط کرنے اور اپنا حکم منوانے کے لئے ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران ان کی توقعات ہرگز پوری نہیں کرے گا۔
-
درخت لگانا ایک نیک عمل ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے آج تین پودے لگائے اور درخت لگانے کو نیک عمل قرار دیا۔
-
ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے رہبر انقلاب اسلامی ایران کا 4 ارب تومان کا عطیہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲ایران میں 38ویں گلریزان تقریب کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس نیک مقصد کے لیے 4 ارب تومان مختص کیے ہیں۔
-
قرآن کریم ہمیں دنیا کے طاقتور حکمرانوں سے مقابلے کی تلقین کرتا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب کی موجودگي میں حسینیۂ امام خمینی میں قرآن مجید سے انس کی ایک محفل کا انعقاد ہوا جس میں ملک کے بعض ممتاز قاریوں، حافظوں اور قرآن کے نمایاں اساتذہ نے شرکت کی۔
-
تفسیر تسنیم مکتب تشیع اور حوزہ علمیہ کے لئے باعث افتخار ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تفسیر تسنیم کو مکتب تشیع اور حوزہ علمیہ کے باعث افتخار قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ حوزہ علمیہ میں قرآن کی تفسیر پر ضرورت کے مطابق کام نہیں ہوا ہے۔
-
حضرت سید حسن نصراللہ وقار کے عروج پر ہیں، نصراللہ کی روح اور راہ پیروکاروں کے لیے مشعل راہ، رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام جاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے شہید سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشییع کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا جو کہ تشییع کے آغاز پر پڑھ کر سنایا گیا۔