-
ایران کی ترقی و پیشرفت کو روکنے کیلئے دشمن کن ہتھکنڈوں سے کام لے رہا ہے؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کو پیچھے رکھنے کے لئے سائنس و ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے تاکہ ایران کی پیشرفت روکی جا سکے۔
-
سفارتی تعلقات کے بعد ایران اور سعودی عرب کا سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کا اعلان
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹ایران اور سعودی عرب مشترکہ سائنسی، تکنیکی اور تحقیقی تعاون کے لیے تیار ہیں۔
-
جھوٹے وعدوں اور دعووں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا: رہبرانقلاب اسلامی
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی ایٹمی صنعت کو، عوام کی ترقی و پیشرفت اور عالمی سطح پر ملک کی عزت و وقار کے لحاظ سے اہمیت کا حامل قراردیا
-
استاد ایک معنوی کمانڈر اور شاگرد ایک مجاہد ہے: وزیر صحت ایران
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴ملک میں قائم ہونے والی پہلی اسمارٹ یونیورسٹی کے قیام کی خبر دیتے ہوئے ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر عین اللہی نے کہا کہ اس یونیورسٹی میں ہماری کوشش یہ ہے کہ میڈیکل تعلیم کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیمی وسائل کو استعمال میں لاکر طلبہ کی تربیت کریں۔
-
ایران کی نینو مصنوعات کی عالمی مقبولیت میں اصافہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳ایران کی تیارہ کردہ نینو مصنوعات دنیا کے پانچ براعظموں کے انتیس ملکوں کو برآمد کی جارہی ہیں۔
-
ایران کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم غیر ملکی طلبا کی تعداد
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۳ایران کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایرانی یونیورسٹیوں میں پچاس ہزار غیر ملکی طلبا تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
-
ایران اور یورپی یونین کا سائنٹفک تعاون جاری رکھنے پر زور
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲یورپی یونین نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ سائنٹفک تعاون کے فروغ کا سلسلہ جاری رہے گا۔