-
پاکستان کے صوبے پنجاب میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰پنجاب کے 20 حلقوں کا انتخابی معرکہ کل اتوار کے روز فیصلہ کردے گا کہ تختِ لاہور پہ کس کا راج ہو گا۔
-
یہ اردوغان کو کیا ہو گیا؟ ایک طرف اسرائیل سے رشتے بڑھانے کی خواہش اور دوسری طرف افغانستان میں فوجی مداخلت کی تمنا، کہیں ترکی کے لئے دلدل نہ بن جائے افغانستان
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵طالبان نے فوری اور سخت لہجے میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو خبردار کیا ہے جو امریکا کے ساتھ ایک معاہدہ کرنا چاہتے ہیں جس کے تحت وہ نیٹو کے سارے فوجیوں کے افغانستان سے انخلا کی صورت میں بھی اپنے فوجیوں کو اس ملک میں باقی رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
عرب تجزیہ نگار نے عرب حکومت کو للکارا، ایران سے سیکھو...!
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳مشہور عرب تجزیہ نگار اور رای الیوم اخبار کے چیف ایڈیٹر عبد الباری عطوان نے انتخاباتی نظام سے کئی عرب سربراہوں کے لا علم ہونے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ تمہیں تو یہ بھی نہيں پتہ کہ بلیٹ باکس کیا ہوتا ہے، تم صرف پھل سبزی کے باکس پہچانتے ہو، اس لئے آؤ اور ایران سے سیکھو۔
-
المیادین پر ہوئی ایران کے انتخابات پر گفتگو/ حالیہ انتخابات انقلابی قدروں کی نئی حیات تھے/ ایرانی عوام نے دشمن کو مایوس کیا/ دشمن نے بڑی گہری اور وسیع پیمانے پر سازش کی تھی: سیاسی مبصرین
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶المیادین نے برطانیہ اور فرانس کے سفارتخانوں میں انتخابات2021 کو ناکام بنانے کے لئے تین اجلاسوں کے انعقاد کا انکشاف کیا ہے۔
-
آسمان پر گرجتے اور آگ برساتے میزائیل ، زمین پر آدھے ادھورے کپڑوں میں پناہ گاہ کی تلاش میں بھاگتے اسرائيلی ، یہ ہے اسرائیل کا حال !
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم کے اداریہ میں مقبوضہ فلسطین کے حالات کا جائزہ لیا گیا ہے جس میں کئي اہم نکات کا ذکر کیا گيا ہے ۔ غزہ کے حالات کے لئے ضرور پڑھیں ...
-
شام کے بارے میں سعودی عرب کی پالیسی میں تبدیلی کیوں؟
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ خالد حمیدان کی سربراہی میں ایک سعودی وفد نے شام کا دورہ کرکے اس ملک کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکا، عراق میں ٹک نہیں پائے گا، مزاحمتی محاذ کامیابی سے ہمکنار ہونے والے ہیں
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۹یہ محسوس ہوتا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے مخالف اداروں نے امریکی فوجیوں کو طاقت کا استعمال کرکے عراق سے بھگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
اسرائیل کا سیاسی بحران، نتن یاہو کو پھر انتخابات کا سہارا
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۰ایسی حالت میں کہ جب نتن یاہو، کابینہ کی تشکیل میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں اور دوسرے اتحاد کی جانب سے بھی کابینہ کی تشکیل کے امکانات دکھائی نہیں پڑ رہے ہیں، پانچویں بار بارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا امکان بڑھ گیا ہے۔
-
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ ابہام کا شکار ، خورشید قصوری
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۰پاکستان کے سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ ابہام کا شکار ہے اور اس بارے میں امریکہ میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔
-
بحیرۂ احمر میں سعودی-صیہونی فتنے کی تفصیلات
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۶ایریٹریا کے ساحل کے قریب ایران کے ایک بحری جہاز پر حملے کے بارے میں سعودی عرب کے العربیہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے بعد ایک امریکی عہدیدار نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ اس نے بحیرۂ احمر میں ایران کے بحری جہاز ساویز پر حملہ کیا ہے۔