تین کشتیوں پر سینیگال سے اسپین کے کینری جزائر جانے کی کوشش کرنے والے کم ازکم 300 تارکین وطن لاپتا ہوگئے۔
مغربی افریقہ کے ملک سینیگال کے وسطی علاقے میں دو بسوں میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ 87 زخمی ہوگئے۔
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ افریقہ ایران کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم محور افریقی ممالک پر توجہ دینا ہے۔
سینیگال میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی توازن قائم نہ رکھ سکی اور کھلے سمندر میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک ہو گئے۔
سینیگال کے دارالحکومت میں فٹ بال اسٹیڈیم میں دو مقامی ٹیموں کےدرمیان ہورہے ایک میچ میں بھگَدڑ مچنےسے آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔
سینیگال کے مدینہ گوناس نامی علاقے میں آگ لگنے کا واقعہ کل 3 روزہ تبلیغی اجتماع کے دوران عارضی خیمہ بستی میں پیش آیا جسکے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق ہو گئے۔