-
امریکہ میں غیرملکی طلبہ خطرے سے دوچار
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲امریکا میں تعلیمی ویزا رکھنے والے بین الاقوامی طلبہ کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔
-
پاکستان میں اہم عہدوں سے دوہری شہریت رکھنے والوں کی ہٹانے کی کارروائی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸پاکستان میں دہری شہریت رکھنے والے افراد کو حساس عہدوں سے ہٹانے کے احکامات صادر کردیئے گئے ہیں ۔
-
6 لاکھ افراد نے ہندوستانی شہریت چھوڑ دی
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۲ہندوستان میں پانچ سال کے اندر 6 لاکھ افراد نے ہندوستانی شہریت چھوڑ دی۔
-
بحرین میں ایک اور سیاسی قیدی کی مشتبہ موت
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸بحرین کی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ایک سیاسی قیدی کی مشتبہ موت کے بعد عوام نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ۔ہے۔
-
بحرینی عوام کی تحریک بدستور جاری رہے گی، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم (تفصیلی خبر)
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرین میں انقلابیوں کی سرکوبی کی دسویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ مظلوموں کو کچلے جانے اور ان پر ظلم و ستم روا رکھے جانے کے باوجود بحرینی عوام عزت و آزادی کی اپنی راہ بدستور جاری رکھیں گے۔
-
بحرین:138 افراد کی شہریت منسوخ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۳بحرینی شہریوں کو کم از کم 3 برس سے لے کر عمر قید تک کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔
-
بحرین میں شہریت سلب کرنے کا بازار گرم
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کی جانب سے مظلوم بحرینی عوام کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں بنگالی اور افغانیوں کو شہریت دینے پر ہنگامہ
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۵پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں بنگالی اور افغانیوں کو شہریت دینے کے اعلان پر ہنگامہ ہوگیا۔
-
افغان اور بنگلہ دیشی پناہ گزین بچوں کو شہریت دینے کا فیصلہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیدا ہونے والے پناہ گزین بچوں کو پاکستانی شہری ہونے کا حق حاصل ہے۔
-
بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کی سرکوبگرانہ پالیسی
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے ایک بار پھر سیاسی الزامات کے تحت بحرین کے دو نوجوانوں کو 7 سال قید کی سزا سناتے ہوئے ان کی شہریت بھی منسوخ کی۔