-
یوکرین جنگ میں اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۱اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ چوبیس فروری سے شروع ہونے والی یوکرین جنگ میں اب تک اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
شام، رہائشی علاقوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے میں تین عام شہری جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔
-
شام میں وحشیانہ امریکی بمباری، پچاس عام شہری جاں بحق
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے اپنے ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے شام کے مشرقی شہر دیرالزور کے قریب بمباری کر کے پچاس سے زائد عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
امریکی حملے میں بے گناہ شامی شہری جاں بحق اور زخمی
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۴شام میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافے کا امریکی اعتراف
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۵امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں رواں سال کی پہلی چھے ماہی میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں تہتر فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی جاری جارحیت
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۱یمن پر سعودی عرب کے امریکی جنگی طیاروں کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں کم از کم دس عام شہری شہید ہو گئے جن میں کئی عورتیں اور بچے شامل ہیں۔
-
امریکی بمباری میں 100 شامی پناہ گزیں جاں بحق
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے ایک بار پھر درجنوں شامی پناہ گزینوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا ہے
-
امریکی اتحاد کا دسیوں عام شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد نے عراق و شام میں اپنے فضائی حملوں میں مزید اکسٹھ عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ -
امریکی اتحاد کے طیاروں کے حملے میں عام شہریوں کا قتل عام
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۸شام میں امریکی اتحاد کے طیاروں نے حملہ کرکے کم سے کم اٹھارہ عام شہریوں کو جاں بحق کردیا ہے
-
شام میں امریکی اتحاد کے نئے جرائم، دیرالزور میں 60 عام شہری جاں بحق
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کے صوبہ دیرالزور میں ساٹھ عام شہریوں کو جاں بحق کر دیا ہے