-
ایران کے" قاہر 313 " ڈرون کی آمد کی خبریں
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳ایران کی فضائی صنعت کے سربراہ امیر خواجہ فرد نے آنے والے ماہ میں جدید ترین ڈرون قاہر 313 کی دو ورژن میں رونمائی کی خبر دی ہے۔
-
ایران نے دفاعی صنعت کی سبھی پیچیدہ ٹیکنالوجی حاصل کرلی ہے: جنرل حاجی زادہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرواسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے ہائپرسونک میزائلوں کا رینج دو ہزار کلومیٹر تک بڑھا سکتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کی جانب سے دفاع کے لئے پوری طرح تیار رہنے کا اعلان
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر نے زور دے کر کہا ہے کہ فضائیہ ،ملک کے ہمہ جانبہ دفاع کی مکمل آمادگی رکھتی ہے۔
-
کمان 22 ڈرون طیارہ جلد ہی ایران کی فضائیہ میں شامل ہوگا
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶ایران کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بم اور میزائل جیسے ہتھیار اور جنگی سازوسامان حمل کرنے کی صلاحیت کا حامل کمان بائیس ڈرون طیارہ جلد ہی ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دیا جائے گا۔
-
ایران: اصفہان میں ایران کی فضائی مشقوں کا آغاز
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱ایران میں فضائیہ کی مدافعان ولایت کے عنوان سے آٹھویں مشقوں کا اصفہان میں آغاز ہو گیا۔
-
ایران کی فضائیہ اور اینٹی نارکوٹیک بورڈ کے سربراہوں کا دورہ پاکستان
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل حسن شاہ صفی اور اینٹی نارکوٹیک بورد کے سربراہ بریگیڈیر محمد مسعود زاہدیان، پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔