ایران کی وزارت خارجہ نے فلپائن کے جنوبی شہر جولو میں ہوئے دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
فلپائن نے امریکہ سے تاریخی وی ایف اے معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
فلپائن میں موسم کی خرابی اور تیز ہواؤں کے باعث 3 مسافر بردار کشتیاں الٹ گئیں جس کے نتیجے میں 31 افراد اور 62 زخمی ہوگئے جبکہ 3 افراد لاپتہ ہیں۔
جنوب مغربی فلپائن میں چرچ کے باہر ہونے والے دو دھماکوں میں 17 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہو گئے۔
فلپائن آج ایک خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا۔
فلپائن کے مشرقی ساحلی علاقوں میں آنے والے سمندری طوفان سے 3 افراد ہلاک اور70 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔
لاہور میں ہائی کورٹ کے باہر اور مال روڈ پر وکلا اور پولیس کے درمیان تصادم کے بعد وکلا نے غیر معینہ مدت تک احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔