-
عراقی وزیر خارجہ اور ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے درمیان ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتِ حال پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۴عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی جس میں خطے کی تازہ ترین صورتِ حال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا گيا۔
-
ایران اور عراق کی اقوام کے مستحکم اور تاریخی تعلقات پائیدار تھے اور رہیں گے: صدرِ مملکت پزشکیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۱صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں، ایران و عراق، کی اقوام کے درمیان مستحکم اور تاریخی تعلقات آج تک پائیدار رہے ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔
-
امریکی فوجی دستوں سے عین الاسد اڈے کا انخلاء عراق میں آزادی ، استحکام اور سیاسی خودمختاری کو مضبوط کرنے کی علامت ہے ،عراقی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں سید عباس عراقچی کی تاکید
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی فوجی دستوں سے عین الاسد اڈے کا انخلاء اور اس اڈے کو عراقی افواج کے حوالے کرنا عراق میں آزادی، استحکام اور سیاسی خود مختاری کو مضبوط کرنے کی ایک اور علامت ہے اور ہم اس پر بہت خوش ہیں۔
-
عراقی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے، سید عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۳عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین تہران پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔
-
عراق کے وزیر خارجہ کا مجوزہ دورۂ ایران، وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ایران سے بھی ملاقات کا شیڈول
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ کا دورۂ ایران طے ہوچکا ہے جس میں وہ ایرانی وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ڈاکٹر پزشکیان سے بھی ملاقات کریں گے۔
-
ایران، عراق کے ساتھ ایٹمی ٹکنالوجی سمیت ہر شعبے میں تعاون پر تیار، صدر ایران
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے استعمال سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے ایران کی آمادگی پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی اور عراقی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ہے
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ ہمسایہ اور علاقائی ممالک امریکی فتنہ انگیزی اور تفرقہ ڈالنے کی پالیسی کی جانب سے ہوشیار رہیں گے۔