ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے جموں خطے میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافے پر مرکزی سرکار کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے غزہ پر غاصب اسرائیل کی جارحیت کے بارے میں کہا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے۔
ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ یوپی میں عتیق احمد کا سرعام قتل پلواما حملےاور اس میں حکومتی غفلت کے بارے میں سابق گورنرکے بیان سے رائے عامہ کے ذہنوں کوموڑنے کے لئے کیا گیا ہے
جموں وکشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے خطے کی بگڑتی صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مرکز کی بی جے پی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
سیکیورٹی ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ محبوبہ مفتی کی نئی رہائش زیڈ پلس سیکوریٹی کیلئے قابل عمل نہیں اور اس کو دہشت گردوں کے حملوں کا خطرہ ہے۔
محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات بتایا گیا کہ مجھے شمالی کشمیر کے علاقے پٹن جانے کی اجازت نہیں ہے۔
ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ غیر مقامی باشندوں کو خطے میں ووٹ ڈالنے کا حق دینا جموں و کشمیر کی انتخابی جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ہے
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی صدر نے کہا ہے کہ حکومت ہندوستان کشمیری پنڈتوں کی ہجرت کے سلسلے میں جان بوجھ کر غلط پروپیگنڈہ کر رہی ہے۔