- 
          پاکستان: کربلا کے زائرین پر نئی پابندی کی مخالفتJul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳پاکستانی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی جانب سے اربعین امام حسین علیہ السلام کے لئے زمینی راستے سے کربلا جانے پر پابندی کے اعلان کے خلاف پاکستان کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔ 
- 
          پاکستان: کربلا کے زائرین کو زمینی راستے سے جانے کی اجازت نہيںJul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ 
- 
          ایران اور پاکستان کے وزرائے داخلہ کی ٹیلی فونی گفتگو، پاکستان میں سیل زدگان کی مدد کےلئے آمادگی کا اعلانJul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷پاکستانی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے پاکستانی وزیر داخلہ کو ٹیلی فون کرکے پاکستان میں حالیہ سیلاب میں ہونے والے نقصان پر افسوس اور پاکستانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ 
- 
          پاک ایران بارڈر زائرین کے لیے 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہMay ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے تہران میں ہونے والی ملاقات میں اہم فیصلے کئے گئے، زائرین کے لیے پاک ایران بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ 
- 
          پاکستان میں دہشت گردی کے سدباب کےلئے نئے ادارے کے قیام کی منظوریApr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰پاکستان میں نیکٹا کے بورڈ آف گورنرز میں دہشت گردی کے مکمل سدباب کے لیے ایک نئے ادارے کی منظوری دی گئی ہے۔