-
امریکا کی اجارہ داری کے خاتمے کا ایکشن پلان ہوا تیار، برکس ممالک کا اب ہو گا اپنا مالیاتی ٹرانزیکشن سسٹم
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰روس کے سینٹرل بینک کی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ برکس کے رکن ممالک باہمی مالیاتی ٹرانزیکشن کے لئے، سوئفٹ کے طرز پر اپنا سسٹم قائم کرنے پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
-
ایران اور بحرین کے مرکزی بینکوں کے مذاکرات
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴بحرین میں ایران کے منجمد کئے جانے والے زرمبادلہ کے ذخائرآزاد کرانے کے مذاکرات شروع ہوگئے۔
-
غزہ کی جنگ سے صیہونی حکومت کو اٹھاون ارب ڈالر کا نقصان
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰صیہونی حکومت کے مرکزی بینک کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ کے اخراجات اور اس کے نتیجے میں آمدنی میں کمی کے تخمینے کی بنیاد پر اس حکومت کو اٹھاون ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی بینکنگ کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تاکید
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے غیرسوئفٹ مالیاتی نظام، بینک پیمنٹ کارڈز کو جوڑنے اور منسلک کرنے اور دو طرفہ بینکنگ معاہدوں پرعمل درآمد کی مشترکہ کمیٹی کی تشکیل کے سلسلے میں ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے تعاون پر زور دیا۔
-
ایرانی رقوم کی ادائیگی پر تاکید
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے آج عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔
-
امریکہ کو ایران کے پانچ ارب ننانوے کروڑ ڈالر ضبط کرنے میں ناکامی
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴امریکہ کو ایران کے پانچ ارب ننانوے کروڑ ڈالر ضبط کرنے میں ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا ہے ۔
-
ایران کے بینک ملت کو ہرجانہ ادا کرنے پر برطانوی حکومت رضامند
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۶برطانوی حکومت نے ایران کے بینک ملت کے ذریعے دائر کئے گئے کیس کو آگے بڑھنے سے روکنے کے اس ایرانی بینک کو تاوان ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
-
امریکہ کی ایران مخالف پابندیوں کی شکست
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۴ایران کے سینٹرل بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران مخالف پابندیاں عملی طور پر شکست سے دوچار ہو گئی ہیں اور ان پابندیوں کے نتیجے میں ایران نے اپنا تجارتی نظام تبدیل کر دیا جس کے اثرات نمایاں ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
-
مرکزی بینک کے سربراہ کےخلاف امریکی پابندیوں پر ایران کا شدید ردعمل
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۶ایران کی وزارت خارجہ نے مرکزی بینک کے سربراہ کے خلاف امریکی پابندیوں پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران کی اقتصادی ترقی پر ایران کی تاکید
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سن دوہزار سولہ میں اقتصادی شرح نمو میں ایران کی پہلی پوزیشن کو ایرانی عوام کی استقامت کا نتیجہ قراردیا۔