-
ہندوستان: ایک سرکاری ہسپتال میں 14 بچّوں کو آلودہ خون چڑھایا، بچے ایڈز اور ہیپاٹائٹس میں مبتلا
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں ایک سرکاری ہسپتال کی لاپروائی کی وجہ سے 14 بچّوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تہران میں عالمی کتب میلے کا معائنہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں جاری عالمی کتاب میلے کا دورہ کیا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا ایرانی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی میں منعقدہ ایرانی مصنوعات کی نمائش میں قائم مختلف اسٹالوں کا معائنہ کیا ہے۔
-
امریکا کی ایران دشمنی
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی حکومت اور اراکین کانگرس کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران کے فوجی مراکز تک دسترسی ممکن نہیں ہے: علی شمخانی
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران صرف ایٹمی سمجھوتے کے مطابق عمل کرے گا اور اس سے بڑھ کر کسی بھی چیز کا پابند نہیں ہے
-
فوجی رازوں تک رسائی کا حق کسی کو نہیں، ایران
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۳ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تحت عالمی معائنہ کاری کا کوئی بھی عمل ایران کے فوجی رازوں تک رسائی کا بہانہ نہیں بن سکتا۔
-
فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پارلیمانی کمیشن
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰ایران کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کسی کو بھی ایران کے فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
-
ایرانی فوجی مراکز کے معائنے کی امریکی آرزو کبھی پوری نہیں ہوگی
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے فوجی مراکز کا معائنہ کرنےکے تعلق سے امریکا کی تجویز ایک ایسا خواب ہے جو کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔