چھتیس گڑھ کے بیجاپور علاقے میں نکسلیوں نے ایک بڑا حملہ کیا ہے۔ پیر کو نکسلیوں نے کٹرو روڈ پر سیکورٹی فورسیز کی ایک بکتر بند گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے میں 10 اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز چھاپہ ماروں کے بم حملے میں کم سے کم گیارہ ہندوستانی ہلاک ہوگئے۔
سحر نیوز رپورٹ
تلنگانہ میں نکسلیوں سے انکاونٹر میں اب تک 6 ماونوازوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نکسلیوں کی اطلاع پر تلاشی مہم کیلئے نکلنے والے سی آر پی ایف کے اہلکار دھماکے کی زد میں آگئے ۔
ہندوستان میں ماؤ نواز باغیوں نے پولیس کمانڈوز کے قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 17 اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے جبکہ 12 اہلکار لاپتہ ہیں۔
ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ (Jharkhand) کےچندوا تھانہ کےعلاقے میں نکسلیوں نے گھات لگاکرپی سی آروین کو نشانہ بنایا۔
پولیس اور نکسلیوں کے درمیان جھڑپ میں سات نکسلی ہلاک ہو گئے۔
چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ میں کل پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں 4 خواتین نکسلیوں سمیت 8 نکسلی مارے گئے۔
چھتیس گڑھ کے سکما میں ہوئے نکسلی حملے کے بعد ماؤنوازوں اورسیکورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 16 سے زائد نکسلی علیحدگی پسند ہلاک ہو گئے۔