-
ہندوستان امریکہ تجارتی مذاکرات کے درمیان امریکی سینیٹروں کا ٹرمپ کے نام خط
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۷ہندوستان امریکہ تجارتی مذاکرات کے درمیان امریکی سینیٹروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک مراسلے میں ہندوستان کے لئے دالوں پر سے ٹیکس ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
امریکی پابندیاں، ایرانی عوام کے بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایران کے اقتصادی شراکت داروں پر ٹیرف میں اضافہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں، ایرانی عوام کے بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں اور یہ انسانیت کے خلاف جرائم شمار ہوتی ہیں، پابندیاں عائد کرنے والے ان جرائم کے نتائج کے حوالے سے جواب دہ ہیں۔
-
مودی کے دوست ٹرمپ ہندوستان کو دینے جا رہے ہیں دھماکے دار تحفہ!
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایسے بل کو منظوری دے دی ہے جس کے تحت روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر سخت کارروائی کی جاسکے گی۔ اس کے بعد ہندوستان اور چین پر امریکی ٹیرف بہت زیادہ بڑھ سکتا ہے، بعض صورتوں میں یہ 500 فیصد تک پہنچ سکتا ہے۔ یہ قدم یوکرین جنگ کے درمیان روس پر دباؤ بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس کا وزیر اعظم پر زبردست حملہ، ’ٹرمپ سے مودی اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۱وزیر اعظم مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کانگریس نے سوال کیا کہ ’’آخر خود کا پی آر مینٹین کرنے کے لیے اور ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے مودی ملک کا نقصان کیوں کر رہے ہیں؟‘‘
-
امریکی مارکیٹ پر ہندوستان کی گرفت ہوئی کمزور، ٹرمپ کی بے وفائی پر مودی کی خاموش!
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳ٹیکسٹائل، جواہرات اور زیورات، کیمیکلز، زرعی مصنوعات اور مشینری جیسے شعبے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ان کی برآمدی آمدنی 4.8 بلین ڈالر سے کم ہو کر 3.2 بلین ڈالر رہ گئی۔
-
بدلے-بدلے سے نظر آ رہے ہیں ٹرمپ! چین پرعائد ٹیرف کو 57 سے کم کرکے 47 فیصد کیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا میں چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے مختلف تجارتی اور اقتصادی امور میں مثبت پیشرفت کی خبر دی۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو چین کی اب تک کی سب بڑی دھکی!
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۳چین نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی مصنوعات پر عائد کیے گئے تازہ ٹیرف کومنافقانہ قرار دیتے ہوئے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنگ سے نہیں ڈرتا۔
-
ہندوستان پر 50 فیصد امریکی ٹیرف نافذ العمل
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰ہندوستان پر پچاس فیصد امریکی ٹیرف آج سے نافذ ہوگیا.
-
امریکہ اور ہندوستان کے درمیان تجارتی کشیدگی؛ مودی کا دوٹوک بیان
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف کے اعلان پر نریندر مودی نے کہا ہے کہ کسانوں اور مقامی صنعتوں کے مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
-
امریکی شہری مشکل دنوں کے لیے تیار ہوجائیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰نیویارک ٹائمز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں اور عالمی مارکیٹوں پر ان کے اثرات کے پیش نظر امریکی شہریوں کو درپیش معاشی طوفانوں کے لیے تیار رہنے کو کہا ہے۔