-
اسرائیلی کارخانے سے ایمونیا گیس کا رساؤ
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴اسرائیل میں ایک کیمیائی کارخانے میں خطرناک ایمونیا گیس کے رساؤ کی خبریں موصول ہوئی ہیں
-
صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی کو شہید، پانچ کو زخمی کیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱صیہونی دہشتگردوں کی گاڑی نے فلسطینی محنت کشوں کی گاڑی کو جان بوجھ کر ٹکر مار کے ایک فلسطینی محنت کش کو شہید اور پانچ کو زخمی کردیا۔
-
ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار میں اضافہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار میں 11 فیصد کا اضافہ ایسے میں ہوا ہے کہ جب دنیا میں اسٹیل کی مجموعی پیداوار میں 3۔1 فیصد کمی ہوئی ہے۔
-
ہندوستان، دلخراش حادثہ نے پھر مزدوروں کی جان لی
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع اوریا کے چروهلی علاقے میں آج ہفتے کی صبح قومی شاہراہ پر ایک منی ٹرک اور ٹرالے کے مابین ٹکر میں کم از کم 24 مزدور ہلاک جبکہ 20 شدید زخمی ہو گئے ۔
-
محنت کشوں کو ان کاعالمی دن مبارک ہو
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۷دنیا بھر میں یکم مئی کا دن مزدوروں کے ساتھ دادرسی، ان کی خدمات کااعتراف اورانہیں خراج تحسین پیش کرنے کے طور پر منایا جاتاہے۔
-
چین میں کوئلے کی کان میں حادثہ 19 مزدورہلاک
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶چین کے شمال مغرب صوبہ شانسکی میں کوئلہ کان کا ایک حصہ گرنے سے 19 مزدوروں کی موت ہوگئی ۔
-
ایرانی قوم میں مایوسی پیدا کرنا دشمن کی سازش
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۱ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بشریت کا مستقبل روشن، تابناک اور درخشاں ہے اور ہم روشن اور تابناک مستقبل کے منتظر ہیں ۔
-
اٹلی میں ہندوستانی محنت کشوں کی سخت صورت حال پر تنقید
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶انسانی حقوق کے مختلف گروپوں نے اٹلی میں زراعت کے شعبے میں سرگرم عمل ہندوستانی محنت کشوں کی ناگفتہ بہ صورت حال پر تنقید کی ہے۔
-
ایران: عالمی یوم مزدور کی تقریب سے صدر مملکت کا خطاب
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پرعالمی یوم مزدور کی مناسبت سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر حسن روحانی سمیت اعلی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
میدان عمل میں عوام کی موجودگي قومی سلامتی کی ضامن ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انتخابی عمل سمیت مختلف میدانوں میں عوام کی مشارکت کو فیصلہ کن قرار دیا ہے۔