-
100 سال پہلے سمندر میں ڈوبے ایک جہاز کے ملبے سے ہندوستان سے متعلق ملی ایسی چیزیں جو اب ہزاروں میں ہوں گی نیلام
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲لندن کے نوننز مے فیئر آکشن ہاؤس میں دو ایسے انڈین کرنسی نوٹوں کی نیلامی ہوگی جو 1918 میں ڈوب جانے والے ایک جہاز سے برآمد ہوئے تھے، یہ جہاز جرمن بحریہ کے ایک تارپیڈو کا نشانہ بنا تھا۔
-
پاکستانی کرنسی مزید مضبوط، ڈالر 2.16 پیسے سستا ہو کر 300 سے نیچے آگیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷پاکستان میں روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے، آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 2 روپے 16 پیسے سستا ہو کر 300 روپے سے نیچے آگیا۔
-
روس اور قطر کا مقامی کرنسیوں میں تجارت کا فیصلہ، ڈالر کو ایک اور جھٹکا
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸قطر میں روس کے سفیر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو اور دوحہ نے باہمی تجارت میں مقامی کرنسیوں روسی روبل اور قطری ریال سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
افراط زر آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے تعاون کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲آئی ایم ایف سے قرضہ وصولی کے لئے حکومت پاکستان کی جانب سے اس کی شرطوں کو تسلیم کیا جانا اس ملک میں مختلف اشیا کی قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہونے کا باعث بنا ہے۔
-
آسٹریلین نوٹ سے برطانوی حکمرانوں کی تصویر ہٹا دی گئی
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱آسٹریلیا نے اپنے بینک کے نوٹ سے برطانوی ملکہ کی تصویر ہٹا دی۔
-
روسی بینک کا ایران کے ساتھ ریال میں بینکنگ کا آغاز
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰روس کے دوسرے سب سے بڑے بینک نے امریکی پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ایران کے ساتھ ریال میں بینکنگ کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
برکس تنظیم مشترکہ ڈیجیٹل زرمبادلہ متعارف کروا رہی ہے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱برکس تنظیم، تجارتی لین دین کے لئے ایک مشترکہ ڈیجیٹل زرمبادلہ پر غور کر رہی ہے۔
-
ہندوستان روس کے لیے برآمدات میں دوگنا اضافے کے لیے تیار
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱ہندوستان، روپے اور روبل میں لین دین کے نئے نظام کے تحت روس کے لیے برآمدات میں دوگنا اضافہ کرنا چاہتا ہے۔
-
پاکستان میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵پاکستان میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد ہنگامی اجلاس
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳پاکستان میں روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔