-
کوئٹہ میں 5 دہشتگرد ہلاک
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
-
مطالبات کے حصول تک دھرنا جاری رہے گا
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵سانحہ مچھ کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا دینے والوں اور وزیر داخلہ میں مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان، مسجد اور مدرسے میں دھماکہ، ڈی ایس پی سمیت 15 جاں بحق
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۰پاکستان کے کوئٹہ شہر کے سیٹلائٹ ٹاؤن علاقے کی مسجد و مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی، مسجد کے امام سمیت 15 افراد جاں بحق اور 19 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کے دورہ ایران سے دونوں ملکوں کے تعلقات فروغ پائیں گے
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱پاکستانی سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ ایران، دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد کے فروغ کا باعث ہو گا۔
-
مکران کوسٹل ہائی وے پر 14 مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کردیا گیا
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے مکران میں کوسٹل ہائی وے کے قریب مسلح افراد نے چودہ مسافروں کو بسوں سے اتار کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
-
کوئٹہ میں 4 روزسےجاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے مذاکرات کے بعد ہزارہ شیعہ مسلمانوں نے 4 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔
-
پاکستان: دھرنا دینے والوں کا عمران خان سے کوئٹہ آنے کا مطالبہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵پاکستان میں کوئٹہ کے ہزارہ مسلمانوں نے حالیہ دہشت گردانہ واقعے پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے ملک کے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کوئٹہ آ کر دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کریں۔
-
بلوچستان میں حکومت کی نہیں، دہشت گردوں کی رٹ قائم ہے: علامہ راجہ ناصر عباس
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ہزار گنجی واقعہ کیخلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کیا جائیگا۔
-
مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱پاکستان کے شہر کوئٹہ کے حالیہ سانحے کے خلاف عوامی دھرنا تین روز سے جاری ہے اور شدید بارشوں کے باوجود سیکڑوں مرد و خواتین اور بچے مغربی بائی پاس پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
-
دھرنا تیسرے روز میں داخل، تحفظ دینے پر مظاہرین کی تاکید
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹ہزار گنجی واقعہ کے خلاف مظاہرین نے کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر گزشتہ تین روز سے دھرنا دے رکھا ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔