-
ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ایک اور مقدمہ ہوا دائر
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹امریکا کی بدنامِ زمانہ جیل گوانتانامو میں خفیہ حراستوں اور غیر قانونی تارکینِ وطن کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا۔
-
بد نام زمانہ جیل کے دروازے پھر کھل گئے
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ پینٹاگون اور ہوم لینڈ سیکیورٹی کا محکمہ تارکین وطن کی حراستی مرکز میں توسیع کرے تاکہ 30 ہزار سے زائد تارکین وطن کو رکھا جا سکے۔
-
امریکہ گوانتانامو جیل کو کن مقاصد کیلئے استعمال کرتا ہے؟
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶خلیج کیوبا میں گوانتانامو جیل میں قیدیوں کو طویل حراست میں رکھ کر جیل کے اہلکاروں کے ذریعے شدید تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
-
امریکی حکومت خاموشی سے کیوں بند کرنا چاہتی ہے گوانتانامو جیل؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۱بائیڈن انتظامیہ خاموشی سے گوانتانامو جیل بند کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
امریکہ، بدنام زمانہ جیل گوانتامو سے قیدی کی رہائی
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱مراکشی قیدی کو گوانتانامو سے رہائی کے بعد ایک بار پھر قید و بند کا سامنا، وطن پہنچتے ہی گرفتار کرلیا گيا۔
-
اسامہ کے ذاتی محافظ ابراہیم ادریس کا انتقال
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کے رازداں اور مبینہ نجی محافظ ابراہیم عثمان ادریس کا پورٹ سوڈان میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمرساٹھ برس تھی۔
-
طالبان امریکہ کے خلاف جدوجہد کرنے میں مصمم : علی شمخانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵ایران کی قومی سلامتی کے اعلی سیکریٹری نے کہا ہے کہ طالبان امریکہ کے خلاف جدوجہد کرنے میں مصمم ہیں۔
-
سی آئی اے کا انسانیت سوز دعوی ، قیدیوں کو ایذائیں دینا ضروری
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰امریکا کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ماہرنفسیات نے گوانتانامو جیل کی فوجی عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ قیدیوں کو ایذائیں دینا ایک ضروری اور مناسب اقدام تھا -
-
گوانتانامو جیل بند کرنے کا مطالبہ
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۴سیکڑوں امریکی شہریوں نے مظاہرہ کر کے بدنام زمانہ گوانتانامو جیل بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بد نام زمانہ جیل گوانتانامو میں 3 پاکستانی قید
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گوانتانامو بے میں 3 پاکستانی کسی الزام کے بغیر قید ہیں اور اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔