-
دہلی میں تہاڑ جیل کے باہر دکھائی دیئے جذباتی مناظر، 5 سال بعد رہائی اور لوگوں کی محبت سے گلفشاں فاطمہ کی بھر آئیں آنکھیں
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۴سال 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کی سازش معاملہ میں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد بدھ کے روز دہلی کی کڑکڑڈومہ عدالت نے گلفشاں فاطمہ، شفاء الرحمٰن، میران حیدر اور محمد سلیم خان کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے۔ عدالتی حکم کے چند گھنٹوں بعد رات کو گلفشاں فاطمہ، شفاء الرحمٰن اور میران حیدر تہاڑ جیل سے جبکہ محمد سلیم خان منڈولی جیل سے رہا ہوئے۔
-
عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲طلبا رہنما عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ نے ضمانت نہیں دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ باقی پانچ ملزمین کو ضمانت دے دی ہے۔
-
ہندوستان ؛ کانگریس نے اناؤ کیس میں مجرم کی ضمانت منسوخی کا خیرمقدم کیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے سپریم کورٹ کی جانب سے اناؤ عصمت دری معاملے کے مجرم بی جے پی کے پرزور حامی اور سابق رکن اسمبلی سینگر کی ضمانت معطل کئے جانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
چیف جسٹس آف انڈیا پر حملہ ہندوستانی آئین اور جمہوریت کی سنگین توہین، ملک میں خطرناک زہر پھیلایا جا رہا ہے: شرد پوار
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد چندر پوار) کے صدر اور بزرگ لیڈر شرد پوار نے پیر (6 اکتوبر) کو سپریم کورٹ میں ہوئے اس واقعہ کی سخت مذمت کی، جس میں ہندوستان کے چیف جسٹس بی آر گوئی پر جوتا پھینکنے کی کوشش کی گئی تھی۔ پوار نے کہا کہ یہ صرف عدلیہ پر حملہ نہیں ہے بلکہ ہندوستانی آئین اور جمہوریت کی سنگین توہین ہے۔
-
حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کا کردار؛ ہندوستانی سپریم کورٹ
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کے کردار کے معاملے پر مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ کئی ریاستی حکومتوں کو بھی نوٹس جاری کیا ہے۔
-
سپریم کورٹ میں 20 مئی کو وقف قانون پر ہو گی سماعت
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے دو ہزار پچیس کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت بیس مئی تک کے لیے ملتوی کر دی۔
-
ہندوستان: جسٹس گوائی نے سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰ہندوستان کے جسٹس بی آر گوائی نے بدھ کو سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا
-
وقف ترمیمی قانون سے متعلق درخواستوں پر سماعت پندرہ مئی تک ملتوی
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے وقف ترمیمی قانون سے متعلق درخواستوں پر سماعت پندرہ مئی تک ملتوی کردی ہے۔
-
ایران کی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژهای کی چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ سے اہم ملاقات اور گفتگو
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے عدالتی سربراہوں کے اجلاس کے موقع پر اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے نئے وقف قانون پر روک لگا دی ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے آج ایک اہم فیصلے میں نئے وقف قانون کی اہم شقوں پر عارضی روک لگائی ہے۔