-
ہیٹی میں ایندھن کے ٹرک کے دھماکے میں 24 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹ہیٹی کے جزیرہ نما جنوبی علاقے میں سڑک پر ایندھن کے ٹرک کے دھماکے میں چوبیس افراد ہلاک اور چالیس افراد زخمی ہو گئے جن میں سے نصف بری طرح سے جھلس گئے۔
-
ہیٹی میں 17 امریکی عیسائی مشنریوں کا اہل خانہ سمیت اغوا
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵ہیٹی کے سیکورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت پورٹو پرنس میں باندی گروہ کے افراد نے سترہ امریکی عیسائی مبلغین کو ان کو اہل خانہ کے ہمراہ اغوا کر لیا۔
-
ہائیٹی میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار تک پہنچ گئی
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵ہائیٹی میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر دوہزار ایک سو نواسی ہوگئی ہے۔
-
امریکا کا اعتراف، ہیٹی کے صدر کے قاتلوں کو دی تھی ٹریننگ
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۱امریکی وزارت دفع کے سینئر ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ہیٹی کے صدر کے کم از کم سات قاتلوں کو اس نے کولمبیا میں فوجی ٹریننگ دی تھی۔
-
دوسروں پر الزامات دھرنے سے پہلے امریکہ اپنے معاملات درست کرے: ایران
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴امریکہ دوسروں کے سر الزام ڈال کر اپنے مجرمانہ تعلقات کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہی۔
-
امریکی دہشتگردی کی ایک اور مثال، ہیٹی کے صدر کے قاتل امریکی جاسوس نکلے
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳ہیٹی کے صدر جووینل موئیزے کے قاتل امریکی پولیس کے مخبر نکلے۔
-
ہیٹی صدر کے قتل میں ملوث امریکی پکڑے گئے
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰ہیٹی میں صدر کے قتل کے الزام میں 2 امریکیوں سمیت 17 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
ہیٹی کے صدر پر حملہ کرنے والے 4 عناصر کی ہلاکت
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ہیٹی کے سیکورٹی اہلکاروں نے بدھ کی رات اپنے ملک کے صدر جووینل موئیزے کے قتل کے الزام میں مسلح عناصر کا تعاقب کرتے ہوئے چار افراد کو ہلاک اور دو کو گرفتار کر لیا۔
-
ہیٹی، صدر جووینل موئیزے کا المناک قتل
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰عبوری وزیر اعظم نے ملک کا چارج سنبھال لیا۔
-
ہائیٹی میں پادریوں کا اغوا
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹ہائیٹی میں مبینہ طور سے گينگسٹروں نے متعدد پادریوں کو اغوا کرلیا ہے۔