-
سعودی اتحاد یمن کا اعتماد حاصل کرنے کےلئے اقدامات انجام دے۔ صنعا
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے یمن کے محاصرے کے فوری خاتمے اور انسانی اور اقتصادی میدان میں سعودی اتحاد کو اقدامات انجام دینے پر تاکید کی ہے۔
-
سعودی تحفظات دور کرنے پر آمادہ ہیں، یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کا بیان
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲ریاض میں سعودی اور یمنی وفد کی ملاقات کے بعد یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے کہا ہے کہ صنعا، سعودی عرب کے تحفظات دور کرنے پر آمادہ ہے۔
-
یمنی عوام کی مشکلات حل کرنے پر زور
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶یمنی انصاراللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ وہ انسانی بنیادوں پر یمنی قوم کو درپیش مشکلات حل کرنے کی کوشش کریں۔
-
کیا یمن میں پھر جنگ بندی کا نفاذ ہو سکتا ہے؟
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵یمنی حکومت نے عمانی وفد کے ساتھ جنگ بندی کے مذاکرات کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
کیا امریکا یمن میں جنگ بندی کی کوشش کر رہا ہے؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲یمن کے امور میں امریکا کے مندوب کا کہنا ہے کہ ہم یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے عمان اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
-
صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کو کئی بار بمباری کا نشانہ بنایا ہے
-
جارح سعودی اتحاد کی صنعا میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی عمارت پر بمباری
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
البیضا کی جھڑپوں میں امریکہ ملوث ہے، ترجمان یمنی حکومت
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۵یمن کی قومی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی اتحاد امن کی بات کرکے یمنی عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔
-
یمن ؛ مآرب میں امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی ویڈیو جاری
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱یمن کی فوج نے اس ملک میں سعودی اتحاد کے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی ویڈیو جاری کردی۔
-
سعودی عرب کے ابہا ایر پورٹ کے حساس حصے پر حملہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا نامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔