-
یمن کی جوابی کاروائی، سعودی فوجی افسر ہلاک
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶یمن میں ہونے والی شدید جھڑپوں میں سعودی عرب کا ایک فوجی افسر ہلاک ہو گیا۔
-
جنگ اور محاصرے کے ہوتے ہوئے مذاکرات ناممکن ہیں: انصار اللہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کسی بھی قسم کے امن مذاکرات کے آغاز کو جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے سے مشروط کردیا ہے۔
-
یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے بیس حملے
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۱جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے
-
سعودی عرب اور جنوبی عبوری کونسل کے درمیان مذاکرات
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱سعودی عرب کے حکام سے مذاکرات کے لئے عیدروس الزبیدی کی قیادت میں جنوبی یمن کی عبوری کونسل کا ایک وفد ریاض کے دورے پر ہے-
-
سوئیڈن سمجھوتے کی ناکامی سے اقوام متحدہ کی بے توجہی پر الحدیدہ کی بلدیاتی کونسل کا انتباہ
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی اتحاد کے حملے جاری رہنے کے ساتھ ہی الحدیدہ کی بلدیاتی کونسل نے اس اتحاد کے اقدامات سے اقوام متحدہ کی بے توجہی کو سوئیڈن امن سمجھوتے کی ممکنہ شکست کا عامل قرار دیا ہے-
-
یمن میں سعودی عرب نے گھٹنے ٹیکے، عوام کی تاریخی فتح
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۵بحران یمن کے بارے میں سویڈن کے دار الحکومت اسٹاک ہوم میں کامیاب مذاکرات ہوئے اور مغربی یمن کے الحدیدہ شہر نیز الحدیدہ صوبے میں جنگ بندی پر مفاہمت ہو گئی جس پر یمن میں خوشیاں منائی گئیں ۔
-
ایران کا یمنی گروہوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کا خیرمقدم
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں یمنی فریقین کے درمیان کامیاب مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
-
یمنی عوام کے امن پسند ہونے پر زور
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے بارے میں جنیوا مذاکرات ملتوی، پچیس مہینوں سے جاری سیاسی تعطل برقرار
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۲اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات جو جمعرات چھ ستمبرکو ہونے والے تھے، ملتوی ہوگئے ہیں-
-
یمن کے بارے میں امن مذاکرت میں تعطل نہیں آیا: اقوام متحدہ
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے یمن کے بارے میں امن مذاکرت جاری رکھنے جانے کی ضرورت ہے پر زور دیا ہے۔