-
ایران کا امریکا کو دو ٹوک جواب، یورینیئم کی افزودگی ملک کی بنیادی ضرورت
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم اپنے ایٹمی حقوق سے کسی بھی صورت میں دستبردار نہیں ہوسکتے اور یورینیم کی افزودگی ہمارا مسلمہ حق ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نے جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو باضا بطہ کیا خبردار
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۷وزير خارجہ عباس عراقچی نے فرانسیسی روزنامے لی پوائنٹ میں ایک کالم میں لکھا ہے کہ ہم نے یورپ کی جانب سے ٹرائیگر میکنزم سے استفادے کے امکان کے حوالے سے ایران کا موقف صراحت کے ساتھ بیان اور جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو باضا بطہ خبردار کردیا ہے کہ ٹرائیگر میکنزم سے غلط استفادے کے نتائج برآمد ہوں گے جن میں سے ایک یہ ہے کہ اس معاہدے میں یورپ کا کردار ختم ہوجائے گا۔
-
ایران نے یورپی یونین کو سخت لفظوں میں کیا خبردار، اسنیپ بیک میکانزم کے استعمال پر منہ توڑ جواب کے لئے رہیں تیار
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے یورپی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی شق کا غلط استعمال ہوا تو ایران سخت ردعمل دکھائے گا۔
-
یورینیم کے ذخائرکا ماضی سے کوئی موازنہ نہیں کیا جا سکتا: ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹محمد اسلامی نے کہا ہے کہ عمل میں لائے جانے والے اہم اقدامات میں چھوٹے چھوٹے بجلی گھروں کی ضرورت کا ایندھن ایرانی سائنسدانوں کی علمی توانائی سے استفادہ کرتے ہوئے مقامی سطح پر تیار کئے جانے کی کوشش ہے۔
-
لیبیا سے ڈھائی ٹن یورینیم غائب
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶عالمی جوہری توانائی ایجنسی آئی اے ای اے نے لیبیا کی جوہری سائٹ سے ڈھائی ٹن یورینیم کے غائب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کو ایران کا سخت جواب، یورینیم کی افزودگی کی سطح 60 فیصد
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے فردو ایٹمی مرکز میں یورینیم کی افزودگی کی سطح بڑھا کر ساٹھ فیصد کردی ہے
-
ایران ایٹمی وسائل و آلات کی تیاری میں خودکفیل ہوگیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ڈپٹی چیرمین نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران ایٹمی ٹیکنالوجی کے لیے ضروری آلات بنانے میں خود کفیل ہوگیا ہے۔
-
گروسی کا ایران کے یورینیئم کی افزودگی کے پروگرام کے بارے میں نیا دعوی
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل نے ایران کے یورینیئم افزودگی کے غیر مشخص پروگرام ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
نوے فیصد یورینیئم کی افزودگی کا دعوی سراسر جھوٹ ہے: ایران
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران میں 90 فیصد یورینیئم کی افزودگی کا دعوی سراسر جھوٹ ہے۔
-
یورینیم کو نوے فیصد تک افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے: صدر روحانی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہماری ایٹمی صنعت نہ صرف پوری طرح باقی ہے بلکہ حالیہ مہینوں میں اس میں مزید پیشرفت بھی ہوئی ہے۔