Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹ Asia/Tehran
  • امریکی صدر کی نامزدگی کے عمل کا آغاز

امریکہ میں 2020 میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے عمل کا سرکاری طور پرآغاز ہو گیا ہے اور لوگ اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دینے کے لئے آئیووا سٹیٹ میں جمع ہونے لگے ہیں۔

آئیووا میں ’ایسٹرن اسٹینڈرڈ ٹائم‘کے مطابق پیر کی رات آٹھ بجے مختلف دھڑوں کا اجلاس شروع ہوا اور نتائج چند گھنٹوں تک آنے کی امید ہے۔ ووٹنگ سے پتہ چل رہا ہے کہ ڈیموکریٹک صدارتی امیدواروں میں جو بائیڈن، سینیٹر برنی سینڈرز، سینیٹر الزبتھ وارن اور سابق میئر پیٹ بٹگ کے درمیان بہت سخت مقابلہ ہے۔

آئیووا میں 12 ڈیموکریٹک اور 3 ریپبلکن امیدوار انتخابات کے لئے میدان میں ہیں۔

ٹیگس