Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴ Asia/Tehran

۲۵ مئی کو امریکہ کی منی سوٹا ریاست میں ۴۶ سالہ سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ ایک سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد نسل پرستی، نسلی بھید بھاؤ، ریاستی دہشتگردی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف امریکہ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا تھا جو تا حال جاری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم سے مظاہرین کو کچلنے کے لئے شہروں میں فوج تعینات کر دی گئی ہے اور حتیٰ مظاہرین کو گرفتار کرنے کے لئے وحشی کتوں کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔

ٹیگس