Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰ Asia/Tehran

کورونا کو کنٹرول کرنے میں برطانوی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف عوام میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

برطانیہ میں کورونا کے پھیلنے کے وقت حکومت نے شروعات میں اس کو نظر انداز کیا تاہم جب کیسز کی تعداد بڑھنے لگی تو حکومت اس عالمی وبا کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام رہی۔

برطانیہ میں جب کیسز کی تعداد بڑھی تو حکومت نے لاک ڈاون کا اعلان کیا لیکن اسے بھی کنٹرول نہيں ہوا۔

اب برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر شروع ہوگئی ہے جو پہلے سے بہت ہی خطرناک ہے۔

 

ٹیگس