ٹرمپ کی انتخاباتی مہم کی ٹیم ہی کانگریس پر حملے میں ملوث تھی!
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸ Asia/Tehran
امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ کانگریس پر حملے میں ٹرمپ کی انتخاباتی کمپین کی ٹیم ملوث ہے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک ویڈیو کلپ جاری کرکے کانگریس پر حملے کی تفصیلات بیان کی ہے۔
نیویارک ٹائمز نے مذکورہ ویڈیو جاری کرکے لکھا ہے کہ اس ویڈیو کلپ میں آپ اسمارٹ فونز کے جمع ہونے کی جگہ کا مشاہدہ کر سکتے ہیں جو ٹرمپ کے انتخاباتی کمپین کی جگہ سے اچانک کانگریس کی جانب حرکت کرتے ہیں۔