امریکا جشن آزادی پھیکا پڑ گیا+ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷ Asia/Tehran
امریکا میں یوم آزادی کا جشن اس وقت پھیکا پڑ گیا جب انٹیفا گروپ نے اس ملک کا پرچم نذر آتش کر دیا۔
سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکا کے عوام ملک کی حکومت کی کارکردگی سے کتنا ناخوش ہیں اور انہوں نے اپنی ناراضگی کا اظہار یوم آزادی کے موقع پر ملک کے پرچم کو نذر آتش کرکے کیا۔
امریکا کے شہر پورٹلینڈ میں انٹیفا گروپ نے چار جولائی کو ملک کا پرچم نذر آتش کر دیا۔