Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸ Asia/Tehran

روس کا کہنا ہے کہ اس نے تسیرکن سوپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔

یہ میزائل طیارہ بردار جنگی بیڑے کے قاتل کے نام سے مشہور ہے۔

اس میزائل کا ایٹمی آبدوز سے تجربہ کیا گیا تھا۔

 

ٹیگس