Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱ Asia/Tehran
  • ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل ہوں گے۔

نیوزی لینڈ، انگلینڈ کو شکست دے کر پہلے ہی فائنل میں پہنچ چکا ہے۔ جبکہ ایک اور ٹیم کی فائنل میں رسائی کا فیصلہ آج ہو جائیگا۔

گا۔

ٹی 20 ورلڈکپ کے فیصلہ کن معرکے میں پاکستان اور آسٹریلیا آج میدان سجائیں گے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔

گزشتہ روز پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کا فائنل 14 نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔

 

ٹیگس