Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷ Asia/Tehran

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں یوکرین پر روسی میزائل کو دیکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ 

روس اپنی پوری طاقت کے ساتھ یوکرین پر حملے کر رہا ہے جبکہ یوکرین کو اس کے اتحادیوں نے تنہا چھوڑ دیا۔ 

یوکرین بارہا اپنے اتحادیوں سے مدد کا مطالبہ کرتا رہا لیکن ہمیشہ کی طرح امریکا اور اس کے اتحادیوں نے اپنے ماضی کی کرتوت کا مظاہرہ کیا۔

اسی طرح افغانستان کے صدر اشرف غنی بھی اپنی حکومت کے آخری وقت میں امریکا جا کر مدد مانگ رہے تھے۔ 

ٹیگس