-
ایرانی وزیر خارجہ ترکمانستان کے دورے پر
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰ایرانی وزیر خارجہ ترکمانستان کے دورے پر عشق آباد پہنچ گئے۔
-
ایران کے خلاف جنگ توانائی کی عالمی منڈی کے لیے لمبے عرصے تک نقصانات کا باعث بنے گی: فارین پالیسی
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲فارین پالیسی جریدے نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں لکھا ہے کہ جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو توانائی کی عالمی منڈی کو جو نقصانات پہنچیں گے وہ لمبے عرصے تک باقی رہیں گے۔
-
ایران سے جنگ نے امریکہ کی فوجی طاقت کا بھرم توڑ دیا: امریکی جریدہ فارین افیئرز
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۴معروف امریکی جریدے "فارین افیئرز" نے لکھا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ نے نہ صرف یہ کہ امریکہ کے فوجی اخراجات بڑھا دیئے بلکہ اس کی فوجی طاقت کا بھرم بھی ختم کردیا۔
-
فرانس: ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ماہی گیروں کا غصہ، ملک بھر میں تیل کے ڈپو بلاک
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲فرانس میں ماہی گیر پیر سے ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جبکہ احتجاج فرانس بھر کے کئی جنوبی محکموں میں پھیل رہا ہے۔
-
قالیباف: کردستان کے علاقے سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے امریکا کی سازش ناکام ہو گئی
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے عراقی کردستان کی پیٹریاٹک یونین پارٹی کے سربراہ سے ملاقات میں40 روزہ جنگ کے دوران ایران کی سرحدوں کے قریب بعض علیحدگی پسند گروہوں کی سرگرمیوں کے بارے میں کہا: امریکیوں کی خواہش تھی کہ وہ عراقی کردستان کے علاقے سے ایران کے خلاف سیکیورٹی اور فوجی کارروائی کریں لیکن علاقے میں ہمارے دوستوں کی مدد اور ایران کی مسلح افواج کے بروقت ردعمل سے دشمن کی یہ سازش ناکام ہو گئی۔
-
مسلسل 200 راتوں سے سڑکوں پر عوامی موجودگی نے جارحین کا وہم و گمان خاک میں ملادیا ہے: ایرانی اسپیکر
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ مسلسل 200 راتوں سے سڑکوں پر عوام کی موجودگی جاری ہے اور اس درمیان جو چیز شکست و ریخت کا شکار ہوئی وہ جارحین کا وہم وگمان ہے۔
-
یورپی سربراہان کشیدگی میں اضافے اور خطرہ بڑھانے کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہیں: روس
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸روس کے بین الاقوامی انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے وسطی ایشیائی ممالک کی سیکورٹی ایجنسیوں اور انٹیلیجنس سروسز کے سربراہان کی کانفرنس کے 22 ویں اجلاس میں کہا کہ پورے یوریشیا میں وسیع پیمانے پر تنازعہ کا خطرہ ہے اور تشویش کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
-
ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ جنگ میں کامیابی حاصل کر رہا ہے اور انہوں نے یوکرینی قیادت کو ’’دہشت گرد‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو ان کے ساتھ مذاکرات نہیں کر سکتا۔
-
شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴روس کے صدرولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ شنگھائی ترقیاتی بینک کی سرگرمیوں کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے۔
-
اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶رہبر انقلاب اسلامی نے میلاد پیغمبراکرم (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مناسبت سے آج ایک اہم پیغام جاری کیا ہے کہ جس میں اپنے حقیقی دشمن کو پہچاننے، ان کی سازشوں کو سمجھنے اور ان کا مقابلہ کیے جانے کی تاکید فرمائی ہے۔