Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱ Asia/Tehran
  • آسٹریلیا میں امریکہ کا ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ

آسٹریلیا میں فوجی مشق کے دوران امریکہ کا ایک اسپرے Osprey فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

سحرنیوز/دنیا: اسکائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں Exercise Predator’s Run2023 سےموسوم فوجی مشق کے دوران امریکی فوج کا ایک اسپرے Osprey فوجی طیارہ ڈاروین کے ساحلی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے اور اس میں سوار 20 فوجیوں کے زندہ یا مردہ ہونے کے بارے میں امدادی کاروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

ٹیگس