فلسطینیوں کی حمایت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے زبردست مظاہرے (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i427285-فلسطینیوں_کی_حمایت_میں_وائٹ_ہاؤس_کے_سامنے_زبردست_مظاہرے_(ویڈیو)
فلسطینیوں کی حمایت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے کئے جانے والے مظاہرے میں صیہونیت مخالف یہودی رہنماؤں نے بھی شرکت کی اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )