Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳ Asia/Tehran

عبرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے 5 ڈرونز شمالی مقبوضہ فلسطین کی فضائی حدود میں 20 منٹ تک اڑتے رہے۔

سحرنیوز/دنیا: عبرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے ڈرون طیارے طویل مدت تک مقبوضہ سرزمینوں کی فضا میں اڑتے رہے تاہم صیہونی فوج انہیں ڈھونڈنے اور مار گرانے مین ناکام رہی۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ پانچ ڈرون طیاروں نے صیہونیوں کے متعدد فضائی دفاعی تہوں کو پار کر لیا تھا۔
ادھر اسرائیل ہیوم اخبار نے رپورٹ دی کہ یہ پانچ ڈرون طیارے 20 منٹ تک اسرائیل کی فضا میں اڑتے رہے۔

ٹیگس