یمنیوں نے بڑی ہمت کا مظاہرہ کیا، ٹرمپ کا بڑا اعتراف
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷ Asia/Tehran
امریکی صدر نے واشنگٹن کے ساتھ محاذ آرائی میں یمنیوں کی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ یمنیوں نے بڑی ہمت کا مظاہرہ کیا۔
سحرنیوز/دنیا: امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمنی قوم کی شجاعت و دلیری کا اعتراف کیا ہے۔ تحریک انصار اللہ کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ ہو جانے کے بعد انہوں نے کہا کہ ہم نے یمنیوں کو سخت چوٹ پہنچائی۔ ٹرمپ نے کہا کہ یمنیوں میں بقول ان کے ہماری سزائیں تحمل کرنے کی طاقت تھی اور انہوں نے بڑی شجاعت و دلیری کا مظاہرہ کیا۔