سری لنکا: جیل میں قیدیوں کے درمیان خوں ریز جھڑپیں، 25 ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i453672-سری_لنکا_جیل_میں_قیدیوں_کے_درمیان_خوں_ریز_جھڑپیں_25_ہلاک
سری لنکا کی ایک جیل میں قیدیوں کے 2 گروہوں کے درمیان خوں ریز جھڑپوں میں 25 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے ہیں۔
(last modified 2026-07-06T14:04:16+00:00 )
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴ Asia/Tehran
  • سری لنکا: جیل میں قیدیوں کے درمیان خوں ریز جھڑپیں، 25 ہلاک

سری لنکا کی ایک جیل میں قیدیوں کے 2 گروہوں کے درمیان خوں ریز جھڑپوں میں 25 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے ہیں۔

سحرنیوز/دنیا: مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز 2 گروہوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں ابتدائی طور پر 2 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوئے تھے۔

بعد ازاں آج جیل میں دوبارہ شروع ہونے والی جھڑپوں کے بعد ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا۔

مقامی میڈیا کے مطابق جھڑپوں کے دوران زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ جیل حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel