-
پاکستان: سوات ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثہ، 15 خانہ بدوش جاں بحق
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳پاکستان میں سوات ایکسپریس وے پر درد ناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک ٹرک گہری کھائی میں گرجانے سے 15 خانہ بدوش جاں بحق ہوگئے۔
-
بنگلہ دیش: گارمنٹس فیکٹری اور کیمیکل گودام میں آتش زدگی، کم سے کم 16 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸ڈھاکہ میں واقع ایک گارمنٹس فیکٹری اور اس سے متصل کیمیکل گودام میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس تربیتی مرکز پر دہشت گردانہ حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک 3 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس تربیتی مرکز پر گزشتہ رات تقریباً ساڑھےآٹھ بجے خودکش حملہ کیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: بچوں کی قاتل دوا کمپنی کا مالک گرفتار، ایم پی ایس آئی ٹی کی کارروائی
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۸ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں کھانسی کا شربت "کولڈرف" پینے سے 20 بچوں کی موت کے بعد ریاستی ایس آئی ٹی نے مذکورہ شربت بنانے والی کمپنی کے مالک کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
بریلی میں “I Love Muhammad” مہم کے تحت احتجاج، لاٹھی چارج، پولیس کی بربریت سے کئی زخمی+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۵بریلی شہر میں جمعہ کی نماز کے بعد “I Love Muhammad” کے نعرے بلند کرنے والے افراد نے احتجاج کیا، جس کے دوران یو پی پولیس نے بربریت کرتے ہوئے لاٹھی چارج کر دیا۔
-
ہندوستان میں ایمرجنسی جیسے حالات، راہل گاندھی سمیت کئی اپوزیشن رہنما پولیس حراست میں+ ویڈیوز
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ہندوستان کی پارلیمنٹ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ذریعے مرکزی الیکشن کمیشن پر برسر اقتدار پارٹی بی جے پی کے ساتھ مل کر ووٹ کی چوری کے لگائے گئے الزامات کے بعد سیاسی طوفان سا آ گيا ہے۔ اس دوران پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن دفتر تک مارچ نکال رہے کئی اراکین پارلیمنٹ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
-
پاکستان کےصوبۂ بلوچستان میں دہشت گردی کے تازہ واقعے میں 6 افراد جاں بحق
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ واقعے میں کم سے کم چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔