-
قازقستان: بحری مشقوں کے دوران 14 فوجی ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷قازقستان کے ساحلی علاقے میں بحری مشقوں کے دوران 14 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 3 کو بچا لیا گیا۔
-
امریکی فوجیوں کی ذاتی اطلاعات چوری ہوگئیں، امریکی وزارت جنگ کو بھنک بھی نہیں لگی
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۹خبروں کے مطابق گزشتہ 9 مہینے میں دسیوں لاکھ امریکی فوجیوں کی ذاتی اطلاعات چوری ہوگئيں لیکن امریکہ کی وزارت جنگ پینٹاگون کو خبر بھی نہیں ہوئی۔
-
آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوجی مداخلت کے لیے فرانس کی نئی کوشش
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۷میڈیا رپورٹس کے مطابق، فرانس کی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک نئی قرارداد کا مسودہ پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے، جس کا مقصد آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کے نام پر ایک کثیر القومی فوجی قوت تشکیل دینا ہے۔
-
12 ممالک سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کے مخالف
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے معاملے پر رکن ممالک کے درمیان اختلاف ایک بار پھر نمایاں ہوگیا ہے۔
-
ٹرمپ اور شی پن جنگ کی ملاقات بے نتیجہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹر نے نیویارک میں امریکی اور چینی صدور ڈونلڈ ٹرمپ اور شی پن جنگ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو بے نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ابراہم لنکن اسٹرائک گروپ کے 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی: سی این این
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳ایران کے خلاف جنگ کے دوران امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن کے اسٹرائک گروپ میں شامل 8 امریکی میرین فوجیوں نے خودکشی کی کوشش کی۔
-
امریکہ: عدالت نے ٹرمپ کی عائد کی گئی پابندی ختم کر دی، سی این این سمیت 3 میڈیا اداروں سے پابندی ہٹانے کا حکم
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۷امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے تین بڑے میڈیا اداروں کو وائٹ ہاؤس میں داخلے سے روکنے کے فیصلے پر عارضی روک لگاتے ہوئے ان کی رسائی فوری طور پر بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
امریکہ نے ایران کے خلاف جنگ میں اپنے مزید ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے مطابق ایران جنگ میں ایک اور امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد اس جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی مجموعی تعداد 19 ہو گئی ہے۔
-
ظہران ممدانی کے بیانات سے نیتن یاہو بوکھلاہٹ کا شکار
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷امریکی شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی اور غاصب اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے درمیان غزہ کے بارے میں لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔
-
امریکہ: صدر ٹرمپ نے امریکی ہتھیاروں میں کمی کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دے دیا
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی ہتھیاروں میں کمی واقع ہونے کی بات درست نہیں ہے۔ انہوں نے اس کے ساتھ ہی امریکی ہتھیاروں میں کمی کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دے دیا۔