تلاش
-
Apr ۰۴, ۲۰۱۷
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی فوجی عدالتوں میں عام شہریوں پر مقدمہ چلائےجانے کو ایک المیہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۱۷
بحرین کی شاھی حکومت نے ملک میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی غرض سے، آمریت مخالفین کی شہریت منسوخ کرنے کے ساتھ ہی خلیج فارس تعاون کونسل کےرکن ملکوں کے شہریوں کو شہریت دینے کے ایجنڈے پر کام شروع کردیا ہے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۱۷
بحرین کے عالم دین نے عوام کے حقوق کے حصول کے لئے جد و جہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۱۷
بحرین میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۱۷
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے تین بحرینی شہریوں پر دہشت گردی کا بےبنیاد الزام عائد کر کے قید کی سنگین سزا سنائی ہے اور ان کی شہریت منسوخ کر دی۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۱۷
آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالتوں نے دو بحرینی مخالفین کو دو پولیس اہلکاروں کے قتل کے جھوٹے الزام میں سزائے موت کا فیصلہ سنایا ہے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۱۷
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی صدر ٹرمپ کے نام ایک مراسلے میں اپیل کی ہے کہ یمنی عوام کے خلاف ہتھیاروں کے استعمال کی بنا پر وہ بحرین اور سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کی اجازت نہ دیں۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۱۷
بحرین میں ایک دس سالہ بچے سمیت کئی بچوں کے خلاف عدالت میں خود ساختہ الزامات کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۱۷
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے اس ملک کی جیل میں ایذاؤں کے نتیجے میں شہید ہونے والے بحرینی شہری محمد سہوان کے جلوس جنازہ پر حملہ کر دیا۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۱۷
ہیومین رائٹس واچ نے بحرین کی صورتحال کے حوالے سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے کردار پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۱۷
بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے وسیع مظاہروں کے بعد آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے ان کے خلاف مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۱۷
بحرینی عوام نے معروف عالم دیں، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۱۷
بحرین کی نمائشی پارلیمنٹ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے خلاف کارروائی کے لئے بنیادی آئین میں تبدیلی پر مبنی بحرینی شاہ کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۱۷
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے ناروا سلوک کے خلاف الجو جیل کے قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۱۷
ایمنسٹی انٹرنیشنل نےکہا ہے کہ سعودی عرب ، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں تشدد کے ذریعے اعتراف لینے کے بعد لوگوں کو موت کی سزائیں دی جارہی ہیں۔